نوٹ: میرٹ میں آنے والے طلباء اپنے اصلی کاغذات کے ساتھ داخلہ کمیٹی کے سامنے پیش ہوں۔فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر  ہے جس کے بعد آپ کی سیٹ کینسل کر دی جائے گی